سری نگر 24 جنو ری ( پی ٹی آئی ) جمو ں و کشمیر کے لد ا خ علا قہ میں کا رگل میں کم سے کم منفی 17 ڈ گری د ر جہ حرا رت ریکا ر ڈ کیا گیا جس سے سا ر ا علا قہ سردی کی گر فت میں آ گیا ہے ۔ محکمہ مو سمیا ت کے تر جما ن نے بتا یا کہ کا ر گل ٹا و ن میں منفی 17 ڈگری در
جہ حرا رت ریکا ر ڈ کیا گیا جو کہ پچھلی را ت کے در جہ حرارت سے 6 ڈگری کم ہے ۔ لدا خ کے لہہ میں منفی 14.4 ڈگری سلسیس درجہ حرا ر ت ریکا رڈ کیا گیا ۔ جمو ں و کشمیر کی دا رالحکو مت سری نگر میں منفی 0.8 ڈگری در جہ حرا رت ریکا ر ڈ کیا گیا ۔ محکمہ مو سمیا ت نے بتا یا کہ چند دن تک مو سم خشک ر ہے گا اور سری کی لہر جا ری رہے گی ۔